Posts

Showing posts from September, 2020

Hadis Mubarak

Image
 

Hadis Mubarak

Image
 

Logo ki darmian solah kawana

Image
 

Arab ka chand

Image
 

Prime Minister Imran Khan’s statement at High Level Event: “Financing for Development in the Era of COVID 19 and Beyond” (29 September 2020)

Image
 Prime Minister Imran Khan’s statement at High Level Event: “Financing for Development  in the Era of COVID 19 and Beyond” (29 September 2020) 🇵🇰🇺🇳🇵🇰🇺🇳🇵🇰🇺🇳🇵🇰🇺🇳🇵🇰🇺🇳🇵🇰🇺🇳 Prime Minister Trudeau, Prime Minister Holness,  Secretary General UN, Excellencies, Ladies and Gentlemen The COVID-19 pandemic is inflicting unparalleled human suffering. Controlling the virus is critical to addressing both the health and the economic emergency. In Pakistan, our strategy of “smart lockdowns” has fortunately controlled the spread of the virus. Yet, we are not complacent. No one is safe until everyone is safe.  I hope a vaccine will be available soon. Everyone, everywhere, must have equitable and affordable access to the vaccine, as a global public good. The COVID crisis has triggered the worst recession since the 1930s Great Depression. As usual, the poorest countries and the poorest people have been hit the hardest. Despite our financial constraints, we have in...

اپوزیشن نے شہبازشریف کی گرفتاری کا معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

Image
   اپوزیشن نے شہبازشریف کی گرفتاری کا معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا، اسمبلی اجلاس کے لیے  ریکوزیشن اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی ۔نجی ٹی وی کےمطابق  اپوزیشن جماعتوں نےپاکستان مسلم لیگ ن کےصدر میاں شہبازشریف کی گرفتاری کا معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلہ میں پنجاب اسمبلی اجلاس کے لیے ریکوزیشن اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی ہے، ن لیگ کے4 رکنی وفد نے ریکوزیشن ڈی جی پارلیمانی افیئرز کو جمع کرائی۔ن لیگی وفد میں سمیع اللہ خاں، خلیل طاہرسندھو، ملک وارث کلو اور ذیشان رفیق شامل تھے، ریکوزیشن میں شہبازشریف گرفتاری، امن وامان اور مہنگائی ایشوز کو بنیاد بنایا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اسمبلی اجلاس میں حکومتی انتقامی کارروائیوں پر احتجاج کرے گی، ریکوزیشن پرسپیکر پرویزالہی14 روز کے اندر اجلاس بلانے کے پابند ہیں۔

شہبازشریف 13 اکتوبر تک نیب کے حوالے، جویریہ علی کو عدالت سے ریلیف

Image
  احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے شہبازشریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر 13 اکتوبر تک نیب کے حوالے کر دیاہے ۔ عدالت نے شہبازشریف کی کارکردگی رپورٹ اور بیان کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت بھی کر دی ہے ۔ عدالت نے شہبازشریف کی بیٹی جویریہ علی کو ریلیف دیدیا ہے ، عدالت نے جویریہ علی کی مستقل حاضری سے معافی کی درخواست منظور کر لی ہے ، جویریہ کی جگہ ان کے نمائندے عدالت میں پیش ہو کر حاضری لگوائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شہبازشریف کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا ، نیب ٹیم نے شہبازشریف کو لینڈکروزر میں نیب آفس سے احتساب عدالت لایا گیا ۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت میں شہبازشریف نے وکلاءکی خدمات حاصل نہ کرنے سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے درخواست دی کہ وہ اپنے دلائل خود دیں گے ۔  شہبازشریف نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نیب نے کہا 110 گواہان ہیں لیکن کسی ایک نے میرا نام نہیں لیا،نیب نے جو گرفتاری کرنی تھی کر لی، اب 90 دن کا ریمانڈ لیں اور ایک بار ہی اپنی تفتیش پوری کر لیں، نیب نیازی گٹھ جوڑ کا کیس...